آئی کیو آپشنز پاکستان کو کنگال کرنے کا نیا طریقہ


انٹرنیٹ کے عام ہو جا جانے کے بعد اور عوام کی اس تک دسترس ہونے کی بات جہانی مواقع پیدا ہوئے ہیں لوگ کاروبار کا آئیڈیا دیتے ہیں اور اس کے ساتھ لاکھوں روپے لوگ کما بھی رہے ہیں وہاں پر بہت سارے ایسے لوگ بھی ہیں جو فراڈ کرتے ہیں اور دھوکہ دہی سے لوگوں سے پیسے کماتے ہیں اگر آپ کو ایسے بہت سارے سامنے آئے ہیں جس میں لوگوں کا لاکھوں روپے ڈوب گیا بٹ کوئین کی مثال سب سے مناسب معلوم ہوتی ہے کہ جس میں مارکیٹ کو بہت زیادہ اوپر لے جایا گیا اور جب اس میں لوگوں نے کروڑوں بھی کی ایمان کی تو پھر ایک دن سے مارکیٹ گر گئی جس کے بعد لوگوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے


ایسے ہی مختلف طریقوں کے ذریعہ لوگوں سے پیسہ کمایا جاتا ہے کبھی کبھی کے نام پر ٹریڈ کی جاتی ہے جس میں لوگوں کو پہلے کچھ رقم بطور انعام دیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ یہ تھوڑا بہت کمال ہے تاکہ اس کو لگا کہ ایک انتہائی آسان کام ہے لیکن اس کے بعد اچانک سے اس کے پاس آہستہ آہستہ ختم ہونے لگ جاتے ہیں اور انسان بالکل کنگال ہو جاتا ہے اور اس کے تمام پیسے ڈوب جاتے ہیں اس کی سب سے بڑی مثال اگر دیکھی جائے تو Iq Option اس وقت مارکیٹ میں سب سے بڑا نام سمجھا جاتا ہے یہ کیسے کام کرتے ہیں اور کیسے عوام کو دھوکہ دے کر واپس لوٹتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں