آج ساری رات آپ کے میڈیا سیل کی طرف سے گالیوں کی بوچھاڑ جاری رہی،سینئیر صحافی کا وزیر اعظم کو پیغام


پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا مسلسل میری کردار کشی کر رہا ہے اور مجھے ان گالیوں سے نواز رہا ہے کہ وزیر اعظم اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک بہت بڑے فالوور ہارون رشید نے کی جنہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تائید کی ان کے مشن کو سراہا لیکن جب انہوں نے کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی تو اس کے بعد ان کو گالیوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہ چاہتی ہے کہ ہر وقت ان کے گن گائے جائیں ان کی تعریف کی جائے لیکن ابھی تک حکومت نے کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا جس کی بناء پر ان کی تعریف ہوسکے اور ہمارا کام ہے حقائق بیان کرنا اور جب ہم حق بیان کرتے ہیں

تو اس کا واضح مل کر لیا پڑتی ہے یاد رہے ہارون رشید کو عمران خان کا سیاسی استاد مانا جاتا ہے انہوں نے مشکل اوقات کے اندر عمران خان کی نہ صرف تربیت کی بلکہ ان کو اس قابل بنایا کہ وہ حکومت کر سکے تاہم وہ آجکل عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور ان کو یہ تنقید کافی مہنگی پڑی ہے بھٹو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا میرے پیارے وزیراعظم آپ کا بہت شکریہ آپ کے سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے میری خوب حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور مجھے خوب گالیاں مل رہی ہے