حجام آپ کے کٹنے ہو ئے بالوں کیساتھ کیا کر تا ہے


شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو کہ جو کبھی نائی کے پاس نہ گیا ہو اور اپنے بال نہ کٹوائے ہو ہم میں سے ہر ایک ہفتے بعد یا پھر مہینے بعد نائی کے پاس ضرور جاتا ہے تاکہ ہم اپنے بالوں کو سوار سکے اور جو غیر ضروری بال ہے اور لمبے ہیں ان کو مناسب شکل دے سکے ناظرین کبھی آپ نے نوٹ کیا ہے کہ یہ بال کہاں جاتے ہیں جواب بال کٹواتے ہیں تو اس کے بعد میں اس کو انتہائی سلیقے کے ساتھ سمیٹ کر ایک سائیڈ پر رکھ لیتا ہے کیا کبھی آپ نے سوچا کہ یہ بال اتنے سلیقے سے کیوں رکھے جاتے ہیں

جی ہاں دراصل اس کے پیچھے ارب روپے کی انڈسٹری ہے حال ہی میں پاکستان کے ایک وزیر نے قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تقریبا دس ملین ڈالر سے زائد رقم کے بال چائنا متحدہ عرب امارات امریکہ اور اس جیسے دوسرے ممالک کو ایکسپورٹ کئے ہیں یہ بال کہاں جاتے ہیں اور ان کا کیا کیا جاتا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں