اب تک کتنا تیل نکل چکا ہے


گزشتہ سال پاکستان کی سابقہ حکومت نے ملک بھر میں تیل کے ذخائر کی تلاش کیلئے ٹینڈرجاری کیے تھے جس کے بعد معلوم ہوا کہ کراچی کے ساحل کے پاس تیل کے بہت بڑے ذخائر موجود ہیں اس حکومت نے نہ صرف ٹینڈر جاری کیا بلکہ مختلف کمپنیوں کو اس کام کے لیے کیا جس کے بعد امریکہ کی دو بڑی کمپنیوں نے یہاں پر انویسٹمنٹ کی اور ٹریلنگ کے لیے پاکستان سے اجازت حاصل کی لیکن یہ موجودہ حکومت کے دور میں آئی ان کمپنیوں نے جب یہاں کا جائزہ لیا تو انہوں نے یہ رپورٹ جاری کی کے ابتدائی تخمینے کے طور پر یہاں پر 50 کروڑ بیرل کے قریب تیل موجود ہے جو کہ پاکستان کی تین سالہ ضروریات کو پورا کر سکتا ہے یاد رکھیں یہ صرف کچھ ہی یونٹس کا تخمینہ لگایا گیا تھا

جبکہ ذخائر اس سے کئی گنا زیادہ ہے اس کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ ابھی ہم تحقیق کر رہے ہیں کہ مزید جگہ پر کتنا تیل موجود ہے اور اگر کھدائی ہو جائے گی تو اس کے بعد کتنی مقدار میں تیل نکل سکتا ہے گزشتہ دنوں بول نیٹ ورک نے ایک خبر جاری کی اور کہا کہ ملک میں تیل کے ذخائر کے بارے میں بہت جلد ایک خوشخبری ملنے والی ہے یاد رہے یہ خبر بالکل جھوٹی تھی کیونکہ تیل کے ذخائر کے بارے میں اور حتمی فیصلہ کرنے کے بارے میں ابھی وقت درکار ہے جو کہ اندازہ طبی لگایا جاسکتا ہے کہ جب ٹریلنگ اپنے عروج پر پہنچ چکے ہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں