فر مان کی کہانی ویڈیو دیکھیں


کچھ لوگوں کو راتوں رات شہرت مل جاتی ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ شوہر کی وجہ سے ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے اس میں سے ایک کا فرمان کا سکر بھی ہے جنہوں نے اپنے دوست سے موبائل فون لیا اور اس پر فی البدیہ پشتو میں اشعار کے ہیں جس کے بعد اس کے دوست نے یہ اشعار سوشل میڈیا پر چڑھا دی ہے اور وہ راتوں رات مشہور ہو گیا لیکن پاکستانی عوام ہی کیا کہ جو کسی کو ٹرول نہ کرے اس لیے فرمان کا سکر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلائے گی اور اس کو مذاق اڑایا گیا کسی نے اس کی تصاویر کو فوٹو شاپ کر کے مختلف جگہوں پر لگایا جس کے بعد کچھ لوگوں نے فرمان کے گھر جاکر اس سے ملاقات کی اور اس سے اس واقعہ کے بارے میں پوچھا

اور اسے کچھ ایسے سوالات بھی کیے گئے جس کی وجہ سے فرمان کے آنسو جاری ہو گئے حالانکہ اس کی شاعری میں کوئی ایسی بات نہیں کی جس کی وجہ سے اس پر ہنسا جائے بلکہ یہ اس کا قدرتی ٹیلنٹ ہے کہ وہ بغیر تیاری کے بالکل تازہ تازہ اشعار سناتا جا رہا ہوتا ہے لیکن ہمارے لوگوں نے اس کا مذاق اڑایا اور اس کے دل کو ٹھیس پہنچائی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں کی کیسے فرمان اپنے جذبات کے بارے میں بات کر رہا ہے

You cannot copy content of this page