شیخ رشید کا بلاول بھٹو کے بارے میں بیان


گزشتہ دنوں بلاول زرداری نے پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں تم لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنڈی میں ایک شیطان رہتا ہے جس کا نام شیخ رشید ہے اور یہ گٹر کا دھکن ہے اس وجہ سے جب بھی مجھ سے اس کے بارے میں بات کروں تو میں تمہیں بس صرف اتنا ہی کہوں گا کہ یہ شیطان ہے یہاں پریس کانفرنس سے اگر چیز کی دوسرے جزئیات کے بارے میں لوگوں نے اتنی بات نہیں کی جتنی اس بات کو نوٹ کیا اور میڈیا پر کھلایا گزشتہ دنوں شیخ رشید سے بھی یہی سوال پوچھا گیا

ان سے پوچھا گیا کہ آپ کیا کہتے ہیں اس کے بارے میں بلاول زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپ کے بارے میں یہ بات کی اور کہا کہ اس وقت جو شیطان بیٹھا ہوا ہے وہ شیخ رشید ہے اور وہ ایک گٹر کا دھکن ہے اس پر شیخ رشید نے ہنستے ہوئے کہا کہ بلو رانی کے ساتھ ہماری اصلاح ہو چکی ہے اور اس میں کوئی ناراضگی والی بات نہیں ہے انہوں نے مجھے خود بھی معذرت کی اور کہا کہ اس کو صرف سیاست کریں اور آپس کی دوست کی ہم خراب نہیں کریں گے

https://www.youtube.com/watch?v=W214gpXrLmQ