بلاول زرداری شاید پاکستان کے سیاستدانوں میں سے ہے جنہوں نے آکسفورڈ سے اپنی تعلیم حاصل کی ہے اور ان کو اپنے گھر ہی سے سیاسی تربیت لی ہے بلاول زرداری کا شمار انتہائی ذہین لوگوں میں ہوتا ہے یہ شخص بینظیر بھٹو کا بیٹا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی کا شریک چیئرمین بھی ہے بلاول زرداری گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کی سیاست میں متحرک ہے اور انہوں نے پاکستان کی سیاست کی اونو کو خوب سمجھ لیا ہے اسی وجہ سے اگر ان کی تازہ بیانات اور پریس کانفرنس کو دیکھا جائے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آصف علی زرداری کی تربیت رنگ لا رہی ہے اور زرداری کا یہ بیٹا بہت جلدی ان کی جگہ سنبھال لے گا پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ص کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ بلاول زرداری دراصل ایک نامکمل مرد ہے یہ ایک انتہائی اخلاق باختگی کا اظہار ہے
کیونکہ جب ریحام خان نے عمران خان کی ذات پر کیچڑ اچھالا تھا تو وہ بھی ایسا ہی گندا کام تھا جیسے کہ بلاول بھٹو کے بارے میں ایسی بات کرنا گندا کام ہے اس لئے سیاست میں صرف سیاست ہونی چاہیے ذاتیات پر بات نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پھر اس کے اثرات بھی خطرناک سمجھتے ہیں اب آپ اس ویڈیو ہی کو دیکھ لیں کہ جو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل ورک کی طرف سے جاری کی گئی ہے کہ کیسے بلاول زرداری کے بارے میں ایک نازیبا الزام لگایا جا رہا ہے ملاحظہ فرمائیں اور پھر فیصلہ کریں کریں ہیں ویڈیو عمران خان کی بارے میں بنائی جاتی ہیں تو پھر آپ کے تاثرات کیا ہوتے ہیں