ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنی نئی شو کا پرومو پیش کر دیے ہیں اور لوگوں کو بہت زیادہ ان کا انتظار ہے کہ کب وہ واپس آتے ہیں اور اپنا شوق شروع کریں گے یاد آیا ڈاکٹر شاہد مسعود کا شمار ہوتا ہے کہ جن کو سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے اور ان کی ریٹنگ سب سے زیادہ ہوتی ہے اسے پہلے ڈاکٹر شاہدمسود کو دو مہینے جیل میں گزارنے پڑے کیونکہ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے جب وہ پی ٹی وی کے ایم ڈی تھے تو انہوں نے کرپشن کی تھی اگرچہ ان پر ابھی تک کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی
لیکن اس کے باوجود ان کو جیل میں رکھا گیا اور ہتھکڑی ملایا جا لایا جاتا رہا میڈیا کی کمپین کی وجہ سے اور مختلف سوشل میڈیا پر احتجاج کی وجہ سے ان کو ذمانت ملی جبکہ اس دوران عمران خان کو بھی اس میں مداخلت کرنی پڑی جس کے بعد چیف جسٹس نے ان کو نہ صرف ضمانت دی بلکہ اداروں کو کہا کہ انکا کی جلد سے جلد ختم کیا جائے یاد رہے اس وقت ڈاکٹر شاہد مسعود کےشو کا بہت زیادہ انتظار کیا جارہا ہے کیونکہ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کیا وجوہات ہیں جن کی بنا پر ان کو اتنا زیادہ ٹارچر کیا گیا اور ان کو جیل میں وقت گزرنا پڑا مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں