شیخ رشید کسی وقت بھی حکومتی وزارت سے استعفیٰ دے سکتے ہیں اور ان کی ٹیم سے خود کو الگ کر سکتے ہیں یہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کسی وقت بھی اپنی وزارت سے استعفی دے سکتے ہیں اور اپنی حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں کیونکہ شیخ رشید کے مطابق ہی حکومت انڈر ٹی ٹونٹی ہے اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے حکومت سے بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد بہت جلد پیش ہونے والا ہے اس سے پہلے کہ یہ حکومت عوام ہی کے ہاتھوں کی رہ جائے تو ان کی کوشش ہے کہ اپنے آپ کو اس سے علیحدہ کرلیں شیخ رشید وزیر ریلوے ہیں اور ان کی یہ خواہش تھی کہ ملک بہتر کی طرف جایا جائے اور حکومت اس میں اپنی سنجیدگی دکھائے اور حالیہ انٹرویو سے بھی شیخ رشید نے یہ کہا تھا
کہ سب کچھ صرف فوٹو سیشن میں ہورہا ہے حقیقت میں کچھ کارگردگی نہیں ہے اس لئے ان لوگوں کو چاہیے کہ سنجیدگی دکھائے اور کچھ کریں تا کہ عوام ان سے خوش ہوں جبکہ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کا رویہ انتہائی جارحانہ ہوتا ہے اگرچہ وہ عمران خان کے بہت قریب ہے اور عمران خان کو اکثر مشورے دیتے رہتے ہیں اور عمران خان اکثر ان کے مشورے پر عمل کرتے رہتے ہیں لیکن اس کے باوجود سے خصوصی چاہتے ہیں کہ ہر حکومتی معاملے میں ان سے مشورہ ضرور کیا جائے اس وجہ سے ان کا یہ رویہ جو ہے اس کی وجہ سے حکومت کو پریشانی ہو سکتی ہے