ظلم کی انتہاء ہو گئی


سرگودھا میں کے انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا کہ جب رحمان گلی میں واقع ایک گھر آنے پر قبضہ مافیا نے ہلہ بولا اور وہاں موجود میاں بیوی کو بری طرح سے پیٹا اور ان کا سامان توڑ ڈالا ان کے دروازے توڑ ڈالے اس دوران محلے والے بھی کافی ساری تعداد میں جمع تھے لیکن کسی نے بھی یہ کوشش نہیں کی کہ ان کو بچایا جا سکے اور نہ ہی کسی نے پولیس کو اطلاع دی اس دوران اس گھر کے مالک کی بچے چیخ رہے تھے اور رو رہے تھے کہ میرے ابو کو مت مارے میرے امی کو مارے یاد رہے

پولیس نے اپنے روایتی کردار نبھایا اور کافی دیر بعد جب وہ قبضہ مافیا سے جا چکی تھی وہاں آئے چائے پی اور رپورٹ لے کر چلے گئے اور کسی خلاف بھی رپورٹ درج نہیں ہوئی یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اور اس کے بعد حکومت نے اس کے ناخن لیتے ہوئے مقامی پولیس تھانے کو کال کی اور کہا کہ ان کے خلاف جلد جلد مقدمہ قائم کیا جائے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں