قطر کا پاکستان کو ایک لاکھ نوکریاں کا تحفہ


حال ہی میں قطر کی حکومت نے پاکستان کی عوام کے لئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں کم سے کم ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دیں گے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی عوام انتہائی محنتی ہے اور عرب ممالک میں انہوں نے جس طرح محنت کے ذریعے کام کرکے ان ممالک کو ترقی یافتہ ممالک میں شمار کیا ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے مسلم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے لوگوں کو انسانی ہمدردی اور دوستی کو برقرار رکھنے کے لیے کم سے کم ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دی جائیں گی یہ نوکری مختلف شعبے میں ہوگی

اس کے ساتھ انھوں نے ملک بھر کے اندر نہ صرف سفارتخانوں کے برانچ کولے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان بھر میں ایسی پچرز متعارف کروائی ہے کہ جوان نوکری کے بارے میں لوگوں کو وقتا فوقتا آگاہ کرکے رکھے گی اس کے ساتھ ان برانچیز میں جو شخص قطر میں کسی نوکر کا خواہش رکھتا ہوگا اور بھرپور معلومات بھی مہیا کی جائے گی اور ان کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ کونسی ضروری کاغذات ایسے ہیں جو درخواست گزار کو مہیا کرنے ہوں گے مجھے تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں