شیخ رشید سیالکوٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرنے آئے تو اس وقت ان کے استقبال کے لیے آئے ہوئے لوگوں میں دھکم پیل ہوئی جس کے بعد وہاں پر موجود فردوس عاشق اعوان نے ایک نوجوان کو تھپڑ دے مارا لوگوں نے اس نوجوان پر سارا غصہ اتار ڈالا اور اس کو خوب پیٹا کسی نے اس کے بعد کیجئے تو کسی نے اس کو مکے مارے کس نے اللہ تمھاری تو کسی نے تھپڑ رسید کیا یاد رہی ہے واقعہ گزشتہ دن شیخ رشید کے آمد کے موقع پر ہوا شیخ رشید جو کہ پاکستان کے وزیر ریلوے اس لیے انہوں نے سیالکوٹ سٹیشن کا دورہ کیا اس کے ساتھ فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھی اس وقت پی ٹی آئی کے جالوں میں شیخ رشید کا گھیراؤ کیا
اور نعرے لگائے جس کی وجہ سے وہاں پر بدنظمی پیدا ہوئی اور شیخ رشید کو دھکے لگے اور ساتھ میں فردوس عاشق اعوان کو بھی دیکھے لگے پھر پھر فردوس عاشق اعوان نے غصے میں آکر ایک جوان کو تھپڑ دے مارا جس بات لوگوں نے اسی کو پیٹنا شروع کر دیا جبکہ وہ چلا رہا تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا خاص رکن ہے اور اس کو غلط فہمی میں تھپڑ پڑ رہے ہیں لیکن جب تک معاملہ لوگوں کی سمجھ میں آنا تھا اس وقت تک اس کی درگت بن چکی تھی