حال ہی میں جان اچکزئی کی طرف سے یہ خبر سامنے آئے گی مریم نواز اور نواز شریف کا این آر او ہونے لگا ہے اور حکومت ان کو بیماری کی بہانے ملک سے باہر بھیج دیں گے جبکہ مریم نواز اپنی پارٹی کو سنبھالیں گی یاد رہے جان اچکزئی کا شمار پاکستان کے ان لوگوں میں ہوتا ہے کہ جن کا تبصرہ بہت ہی خالی جاتا ہے اس لئے اگر انہوں نے یہ بات کی ہے تو کسی بنیاد پر کی ہوگی لیکن دوسری طرف حکومت کے افراد کا کہنا ہے کہ مہمان کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل نہیں کرنے والے اور نہائی نار ہونے والے بلکہ ہم ان کو ڈھیل دے رہے ہیں
ہم چاہتے ہیں کہ بجائے ان کے کین کو ہم جیل میں رکھے تو انہوں نے جو کچھ لکھا ہے وہ ان سے واپس لے جا سکے اسی وجہ سے ملک ریاض کو بھی ملک سے باہر جانے دیا گیا ہے تا کہ وہ باہر سے ملک کا لوٹا ہوا پیسہ لاسکے اور پاکستان کی حکومت کے حال کر سکے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں