کون سے میڈیا چینلز بند ہو سکتے ہیں ؟


میڈیا کو اپنی حدود میں رکھنے کے لئے اور اس کو قید و بند سے حج کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے ایک نیا ادارہ بنایا گیا ہے جس کا نام پمرا ہے اسی طرح کا کام یہ ہے کہ یہ دوبارہ سے تمام جنس کے لحاظ سے اس کو دیکھے گا ان کی ریٹنگ کو چیک کرے گا اور ساتھ میں یہ دیکھے گا کہ کون سی جنرل کتنے دود تک کون سے پروگرام نشر کرتا ہے اور اس بنیاد پر ان کی ریٹنگ ہوگی اگر کسی چینل نے کہ بار بار ان کے قوانین کے خلاف ورزی کی تو ممکن ہے کیونکہ چینل بند کر دیا جائے

اور یہ بھی ممکن ہے کہ بھاری جرمانہ کیا جائے اس کے ساتھ چینل کو اپنا لائسنس کی نیو کروانا پڑے گا اور اگر اس کا ریکارڈ درست نہ ہوا تو ایسے چینل کو دوبارہ لائسنس نہیں دیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ کوئی بھی خبر نشر کرنی ہو تو پہلے اس کی تصدیق ہو گئی اور یہ دیکھا جائے گا کہ جو خبر دی جا رہی ہے کیا وہ ملکی مفاد کے خلاف تو نہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں