زرداری کی میڈیا کو حکومت گرانے کی دعوت


حکومت کی طرف سے اس وقت جو کرپشن کے خلاف پکڑ دھکڑ کی جا رہی ہے اور جس طرح کرپشن کرنے والوں کا صفایا ہو رہا ہے اس سے ملک میں بہتری کی طرف چل پڑا ہے اور اگر یہ اوپر کی سطح سے لے کر نیچے کی سطح تک منتقل ہوجائے تو پاکستان کے حالات بہت جلدی کو سکتے ہیں اور پاکستان اتنا امیر ملک بن سکتا ہے کہ جس کا کسی نے سوچا نہیں ہوگا کیونکہ اللہ تعالی نے پاکستان کو طرح طرح کے خزانے سے نوازا ہے اور کوئی بھی ایسی چیز نہیں جو پاکستان کی زمین میں موجود نہ ہوں بس کمی ہے تو ایک ایماندار اور ایسی لیڈر کی کی جس کی اپنی نجی زندگی بھی اپنی مثال آپ ہے موجودہ حکومت نے اگرچہ بہت سی خامیاں ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ انہوں نے کرپشن کے خلاف ایک طرح سے کھیل شروع کر دیا ہے اس وجہ سے بڑے بڑے سیاستدان گھبرائے ہوئے ہیں اور بار بار وہ حکومت کو دھمکی دے رہے ہیں

کہ اگر وہ چاہے تو کچھ ہی دنوں کے اندر حکومت کو گرایا جاسکتا ہے حال ہی میں آصف علی زرداری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اور ہم مل کر اس حکومت کو کراتے ہیں تو ان شاء اللہ پھر ہم آپ کا خیال رکھیں گے یہ بات انہوں نے اس لیے کی کیونکہ میڈیا پر جس طرح سے حکومتی نزلہ گر رہا ہے اور حکومت کی طرف سے جس طرح ان کی آمدن پر قدغن لگائی جارہی ہے میڈیا چینلز اور ان کے مالکان نے انتہائی پریشانی کا شکار ہے اس وجہ سے آصف علی زرداری بات کی کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ میڈیا ہیں زمینی حقائق تک کو غلط بناکر پیش کر سکتی ہے اور لوگ اس پر یقین بھی کرسکتے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ اس کا جواب حکومت کی طرف سے کیا آتا ہے اور وہ کس طرح سے اس معاملے کو حل کرتے ہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں