ڈاکٹر شاہد مسعود سے جب رہا ہوئے تو پہلے ہی دن ان کی جو ویڈیو سامنے آئی تو اس نے سارے ریکارڈ توڑ دیے اور سب سے زیادہ اس کو بھی برسات میں بھی یاد رہے اس سے پہلے ڈاکٹر شاہد مسعود کو کچھ عرصہ جیل میں گزارنا پڑا کیونکہ ان کے اوپر الزامات تھے کہ انہوں نے اپنے دور میں کرپشن کی ہے حالانکہ ان پر صرف الزامات تھے اور یہ الزامات ابھی تک ثابت نہیں کیے جاسکے اور ان کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی رہی اور مختلف اینکرز نے بھی اس پر بات کی اور کہا کہ جس طرح ان کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے یہ بالکل بھی ناقابل برداشت ہے اور اس طرح کا کوئی بھی کام نہیں ہونا چاہیے جو ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ ہو رہا ہے خاص کر جوان کو ہتھکڑی میں بند کرلیا جاتا ہے اور خطرناک مجرموں کے ساتھ لایا جاتا ہے یہ ایک طرح سے شرمناک حرکت ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں باتیں ہوتی رہیں لیکن ان کے ساتھ زیادتی ہوئی بہت کم لوگوں نے اس پر بات ک اس کی وجہ یہ ہے
کہ اس وقت جتنی بھی اینکر سے وہاں سے خوفزدہ ہے دراصل ساری بات بھی ور شپ کی ہوتی ہے کہ کس کا پروگرام سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے اگر ڈاکٹر شاہد مسعود کی بات کی جائے تو ان کا پروگرام آٹھ سے نو بجے تک ہوتا ہے اور اس دوران سارے لوگ ان کا پروگرام دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ان کے مقابلے میں دوسرے چینلز پر جو ریٹنگ چل رہی ہوتی ہے وہ خراب ہوجاتی ہے اگر اس کا اندازہ لگانا ہے تو یوٹیوب سے لگا لی کیونکہ اس وقت یوٹیوب پر تقریبا تمام پروگرامات کی ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہے اور کچھ دن بعد ان کی جو چیز ہوتی ہے یا ان کی دیکھنے کی تعداد ہوتی ہے وہ لاکھ سے اوپر چلی جاتی ہے لیکن ڈاکٹر شاہدمسود واحد پاکستان کے اندر ہے جن کا پروگرام بڑے شوق سے دیکھا جاتا ہے اور اگر کوئی اس کو دیکھنے سے رہ جائے تو پھر ان کا پروگرام دیکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی اسی دن کی ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ ہوتی ہے لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس کو دیکھ چکے ہوتے ہیں اس وجہ سے میڈیا کے اکثر افراد اس بات پر خوش ہیں کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو بند رکھا گیا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں