گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیر برائے امور داخلہ شہریار آفریدی نے ایک بات کی جو کہ پورے ملک میں پھیل گئی اور اس پر تبصرے شروع ہوئے در اصل سوال یہ پوچھا گیا تھا کہ عامر لیاقت کی دوسری شادی کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت پر اللہ تعالی کی خاص رحمت ہے اللہ تعالیٰ نے اسے دن کا بےپناہ علم عطا فرمایا ہے اور اللہ تعالی ہر کسی کو علم عطا نہیں فرماتا یاد رہے اس سے پہلے موصوف نے ایک تقریر میں یہ بات کی کہ فرعون آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تھا
اور اس کے علاوہ کچھ تقریب میں ایسی باتیں بھی کیں کی جو اسلام کے بارے میں بالکل بھی ٹھیک نہیں تھی تو جیسے موصوف کا اپنا علم ہے ویسے ہی ان کو لگتا ہے کہ عامر لیاقت کے پاس بھی علم ہے کہ جو ملک بھر میں ایک شیطان کی حیثیت سے جانا جاتا ہے لیکن چونکہ ان کی پارٹی کا بندہ ہے اس لیے وہ بالکل ٹھیک ہے ہے ان کے نزدیک