کیا ترکی سے عمران خان کو نواز شریف بارے کوئی پیغام ملا ہے ؟


ذرائع کے مطابق سننے میں آرہا ہے کہ عمران خان نواز شریف کے ساتھ ڈیل کرنے جا رہے ہیں اور اس کے بدلے میں عمران خان کو پانچ سال مکمل کرنے دیئے جائیں گے اور اس میں سب سے بڑا کردار ادا کرنے والا ترکی کا صدر ہے کہ جس نے عمران خان کو دورہ ترکی میں یہ آفر کی تھی کہ اگر وہ عمران خان نواز شریف کو ریلی کی ریلیف دے دیں اور نو ان کو ملک سے باہر جانے دیں تو اس وقت میں عمران خان کو اس کی حکومت کو کئی ارب ڈالر مل سکتے ہیں اور یہ نواز شریف کی طرف سے ملیں گے جبکہ یہاں صورت حال کچھ ایسی ہے کہ اس وقت عمران خان پر شدید دباؤ ہے کیونکہ پوزیشن میں طاقتور پارٹیاں بیٹھی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سینیٹ میں بھی جو اس وقت تک کثیر تعداد ہے 7

وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی ہے اور دونوں صورتحال کے لیے کافی کمزور ہے اور اسی کا اثر تھا کہ عمران خان نواز شریف کے سامنے لیٹ گئے ہیں اور ان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ بنا دیا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سمجھ خبر آ رہی ہے کہ بہت جلد ہی نواز شریف کو ملک سے باہر جانے دیا جائے گا کیونکہ ایک دور کی طبیعت خراب ہے اور دوسرا عمران خان کو بھی نہیں چاہیں گے کہ ان کی موت پر جیل میں ہوں کیوں کہ اس صورت میں ایک دوسرا بھٹو پیدا ہو جائے گا جو پھر مرے گا کبھی نہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں