امریکا نے جب پاکستان کے مجاہدین کی مدد سے افغانستان میں روس کو شکست دی تو اس وقت یہ کہا جارہا تھا کہ امریکا نے مجاہدین کی مدد کی لیکن جب 2001 میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کا معاملہ سامنے آیا تو اس کے بعد امریکہ 48 ممالک کی مدد سے افغانستان پر چڑھ دوڑا اس وقت یہ کہا جا رہا تھا کہ طالبان بالکل ختم ہو جائیں گے اور ان کی حکومت بھی برباد ہوجائے گی طالبان خود ہی حکومت چھوڑ کر میدان جنگ میں اتر گئے اور اس کے بعد انہوں نے گوریلا بار کرنی شروع کیں یہاں تک کہ آج امریکہ وہاں سے بھاگ رہا ہے اور طالبان ادھر ہی کے ادھر ہے اور اب دوبارہ اس پوزیشن میں ہے کہ پورے افغانستان کو اپنے کنٹرول میں لے لے اس سے لڑائی میں سب سے بڑا کردار پاکستان کا ہے کہ جس نے پہلے امریکہ کی مدد سے روس کو ہرایا اور اس کے بعد امریکہ کی مدد سے امریکا ہی پھاڑ ڈالا پاکستان نہ صرف یہ کہ اپنے افواج کے سپاہیوں کو اس جنگ میں شہید کروایا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ لاکھوں کی تعداد میں مسلمان بھی ہیں
جن کا نشانہ بنے اس کے بدلے میں پاکستان نے خود ڈالر کمائے اور زیادہ تر یہ ہمارے سیکورٹی اداروں کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوتے رہے پھر ایک وقت آیا کہ جب کہا گیا کہ یہ جنگ ہماری نہیں تھی بلکہ یہ ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے تھے گویا کہ وہ مجاہدین وہ سپاہی وہ گمنام سپاہی کی جنہوں نے اپنی زندگیاں اس جنگ میں ہار دی تھی ان کی شہادت کو قربانیوں کو یکسر بھلا دیا گیا اور مسترد کردیا گیا امریکا یہاں سے جا رہا ہے تو پھر ان لوگوں نے وہی بات شروع کردی اور کہہ رہے ہیں کہ اگر پاکستان نہ ہوتا تو یہ لوگ کبھی بھی یہاں سے نہ جاتے ہیں یہ ہمارا المیہ ہے کہ ہم اپنے مفاد کو دیکھتے ہیں اور یہ نہیں دیکھتے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہم ایک مسلمان کو جو تکلیف پہنچا رہے ہیں وہ کتنی اذیت ناک بات ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں