حکومت کی اب پانی کی موٹر پر پابندی کی تیایاں


پاکستان کی حکومت کی طرف سے شہری پر نیا ٹیکس لگائے جارہے ہیں اب پانی کے زیاں کو روکنے کے نام سے ایک اور آر ٹیکس لگایا جارہا ہے اور وہ یہ ہے کہ کوئی بھی شہری جو صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں چاہے وہ شہر سے ہو یا دیہات سے ہو گھر کے اندر یا پھر کھیتوں میں واٹرپمپ نہیں لگا سکے گا جب تک حکومت کی طرف سے اس کا لائسنس حاصل نہ کرے گزشتہ دنوں یہ واٹر کی طرف سے قانون نافذ کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے کہ جس میں شہری علاقوں کے اندر خاص کر پانی کے زیاں کو بچانے کے لئے یہاں قانون نافذ کیا جائے گا

اس کے مطابق ہیں جو بھی شخص گھر میں یا پھر گھر کے باہر کنواں کھودے گا یا پھر بورنگ کروائے گا اور اس کے اوپر اس کو اس وقت تک موٹر لگانے کی اجازت نہیں ہو گی جب تک کہ وہ لائسنس حاصل نہیں کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ قانون دیہاتوں پر بھی نافذ ہوگا اور دیہاتوں میں بھی گھروں کے اندر جو ٹیوبیل ہوں گے وہ بھی اس وقت تک نہیں لگائی جا سکے گی جب تک قانون کے مطابق لائسنس حاصل نہ کیا جائے