گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیر مملکت شہریار آفریدی نے قانون کی پاسداری کرنے کا ایک عملی نمونہ پیش کیا وہ نماز پڑھنے کے لئے گئے تو وہاں پر گیٹ سے پہلے ایک سکیورٹی چیک پر لگایا گیا تھا پاکستان تحریک انصاف کے وزیر مملکت شہریار آفریدی نے قانون کی عملداری کو ثابت کرنے کے لئے خود سیکورٹی چیک پارٹ سے گزرے اور وہاں پر موجود سپاہی کو تلاشی بھی دی ان کا کہنا تھا
کہ قانون سب کے لیے برابر ہے چاہے وہ امیر ہو یا غریب ہو یا پھر وزیر ہو یا پھر کوئی عام افسر ہوں سب لوگ اگر قانون کی پیروی کریں گے اور قانون کی پاسداری کریں گے تو ملک کے اندر قانون نافذ ہو گا بلکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو بھی سہولت ہو گی