غریب شہری کے گھر پر قبضہ مافیا کا قبضہ خبر عثمان بزدار تک پہنچ گئی


ضلع قصور کے علاقے ڈھنگ شامی ایک غریب کے گھر آنے پر ایک وڈیرہ نے قبضہ کیا اور اس کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جس کے بعد اس شخص نے کسی کی مدد سے اپنی کارگزاری اور اپنے حالات سوشل میڈیا پر ڈال دیے جس کے بعد عثمان بزدار نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ مقامی وڈیرے کو گرفتار کیا جائے اور اس سے زمین واگزار کرائی جائے یہ واقعہ گزشتہ دنوں ضلع قصور کے علاقے ڈھوک شامی میں پیش آیا جب ایک محنت کش کی زمین پر مقامی وڈیرے نے قبضہ کیا غریب کا کہنا تھا کہ میرے پاس میری آبائی زمین موجود ہے اور اس کے ساتھ ہی موجود ہے وڈیرے نے کہا کہ میں اپنی زمین اس کے ہاتھ بیچ دو میرے انکار کے بعد اس نے نہ صرف میری زمین پر قبضہ کیا

بلکہ اس کے ساتھ ساتھ میری فصلیں بھی تباہ کردی اور مجھے مارا پیٹا بھی پولیس کے پاس گیا لیکن میری درخواست کسی نے نہیں سنی یہ وڈیو سامنے آنے کی دیر تھی پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے فوری طور پر پولیس کو کروائی کرنے کا حکم دیا پولیس نے کاروائی کرکے زمین ماہ گزار کر آئے اور اس کے بعد بھرے کو بھی گرفتار کیا جس کی بات غریب محنت کش کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ خوش ہو اور شکر گزار ہوں آسمان بازار کا کہ انہوں نے میری مدد کی