پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ ہے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اس وقت پاکستان سپریم کورٹ کے سب سے سینیئر جج ہے اور انہوں نے کئی ایسے فیصلے سنائے گی جس کی وجہ سے ان کو عالمی شہرت ملی یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم سید آصف رضا گیلانی کو نااہل کرنے میں سب سے بڑا ہاتھی نہیں کا تھا کہ انہوں نے فیصلہ سنایا تھا اور اس میں انہوں نے ایک نظم لکھی تھی اور یہ نظم اس بارے میں تھی کہ پاکستان کی عوام کس طرح سے اپنے آپ کو تباہ کر رہی ہیں ظالموں کے ہاتھوں میں آصف علی زرداری نے دیتے ہوئے کہا
کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ ہمارے اپنے بندے ہیں اور انشاء اللہ ہمیں ان سے ریلیف ملے گا اور یہ ہمارے ساتھ زیادتی نہیں کریں گے اس کے بعد یہ تاثر عام ہو رہا ہے کہ آصف علی زرداری بہت جلد تمام مقدمات سے بری الذمہ ہو جائیں گے اور دوبارہ سے اپنی کھیلنے کے لئے انتخابات کے میدان میں اتریں گے اور ممکن ہے کہ ان کی تحریک کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کو اپنی حکومت سے ہاتھ دھونے پڑے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں