گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کی ملک ریاض ملک سے فرار ہوگئے ہیں حالانکہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود تھا جس پر یہ سوالات اٹھنے لگے کہ حکومت صرف غریبوں کے لیے بنائی ہوئی ہیں اور جو لوگ ان کو ادائیگی کر دیتے ہیں اس کے بعد حکومت ان کو اجازت دے دیتی ہے اور اور وہ جہاں چاہے اپنی زندگی سٹال پر سکتے ہیں اور وہ ملک سے بھی باہر جاسکتے ہیں باوجود اس کے کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود ہوتا ہے
لیکن دراصل جارہا ہے کہ عمران خان ملک ریاض کا ایک احسان اتارا ہے آپ کو معلوم ہوگا کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی پارٹی کے اہم کارکن جن کا نام نثار خان ہے جو کہ راولپنڈی کے حلقے سے ہمیشہ جیتے آ رہے تھے یہ ملک ریاض کے انتہائی مخالف تھے اور اس ساری کے اصلی کھیلی جارہی تھی کہ پنڈی کے شہر پر کسی طرح قبضہ کیا جائے اور چوہدری حسن نثار نے ہمیشہ عوام کی طرف داری کی اور ملک ریاض کے خلاف کھڑے رہیں 2018 کے الیکشن میں ہے جہاں پر بہت زیادہ سلیکشن وہاں پر چوہدری نثار خان کے مخالف چوہدری سرور خان کی تمام کمپین کا خرچہ ملک ریاض میں اٹھایا تھا اور حسن نثار کو ہرانے میں سب سے بڑا کردار ملک ریاض کا تھا لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چوہدری سرور خان اپنی کمپین سے جیتے ہیں یہ بات بالکل غلط ہےاس لئے یہ جو کہا جا رہا ہے کہ ملک ریاض کو باہر جانے دیا گیا دراصل یہ چودھری سرور خان کے کہنے پر یہ سب کچھ ھوا ھے اور انھوں نے گرنٹی دی ہے کہ ملک ریاض ملک واپس آئیں گے اور قوم کا لوٹا ہوا پیسہ جمع کرائیں گے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں