ملک ریاض کو ملک سے باہر بھیجنے میں کس کا ہاتھ


پاکستان میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں یہاں پر غریب کے لیے الگ قانون ہے اور امیر کیلے آلگ قانون ہے اگر آپ غریب ہے اور آپ نے کوئی جرم کرلیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کی ساری زندگی ہی کرنی ہے ایسی بہت ساری مثالیں ہیں کہ جس میں سپریم کورٹ کی طرف سے اس ملزم کو بری کردیا جاتا ہے لیکن پتہ چل جاتا ہے کہ اس کو سزائے موت ہوچکی ہے یا وہ جیل کے اندر ہی طرح تڑپ کر مر چکا ہے
یا د ملک ریاض پاکستان کا سب سے بڑا قبضہ مافیا گروپ کا سربراہ ہے انہوں نے پاکستان کے عوام کا نسخہ جو سہ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی گورنمنٹ کی زمینوں پر قبضہ بھی کیا

جو کہ اربوں روپے کی جائیداد بندی ہے اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں بھی تھا اور اسکی ملک جانے پر پابندی تھی لیکن گذشتہ دنوں یہ شخص پاکستان سے چلا گیا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے ایک ایسے شخص کو جس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود ہے اور وہ پاکستان سے باہر جا سکتا ہے تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

https://www.youtube.com/watch?v=AuHBcjn2trY