بھارتی عالم دین کی عمران خان کے متعلق بشارت


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کا ہندوستانی عالم دین کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عمران خان کے بارے میں بشارت دیتے ہوئے مجھے مبارکباد دی ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو بہت زیادہ پسند کرتا تھا اور اللہ سے یہ دعا کرتا تھا کہ اللہ تعالی عمران خان کو ایک دفعہ موقع دے دے کیونکہ یہ شخص ایسا شخص ہے کہ جو کسی بھی طور پر پاکستان کو اکٹھا کرسکتا ہے اور مختلف طبقات کو آگے لے کر چل سکتا ہے اور اگر یہ شخص پاکستان کی حکومت کا حصہ بن گیا اور اس کو حکومت مل گئی تو یہ پاکستان کی تقدیر کو بدل دے گا میں اس لئے دعا کرتا تھا اے اللہ اگر عمران خان اتنا ٹیلنٹ انسان ہے تو پھر اس کو حکمران بنا دے

پچھلے سال جب میں حج کے لئے آیا تو میں نے منیٰ میں تین دفعہ عمران خان کو حکومت کرتے ہوئے دیکھا اور میں نے دیکھا کہ عمران خان بار بار مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ میرے لیے دعا کرو جب میں منی سے چلا گیا تو میں نے خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کیا آپ فرما رہے تھے کہ اب تو تم خوش ہونا کہ تمہاری دعائیں قبول ہو گئی ہے یہ ویڈیو بہت تیزی سے پوری انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی جا رہی ہے اور لوگ اس کو پسند بھی کر رہے ہیں آپ بھی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں