خطرناک بگولے گوادر میں داخل


دجال کے بارے میں حادیث مبارک میں یہ آتا ہے کہ یہ شخص موسم کو بھی کنٹرول کرے گا جہاں آج بارش چاہے گا وہاں بارش ہو گی اور جہاں چاہے گا نہیں ہوگی علماء فرماتے ہیں کہ ممکن ہے کہ یہ شخص اپنی قدرت سے یہ سب کچھ کریں جو اللہ نے اس کو دی ہے لیکن کچھ علامہ یہ فرماتے ہیں کہ وہ انتہائی جدید ٹیکنالوجی کا مالک ہوگا


جس کی مدد سے وہ موسم کو کنٹرول کر سکے گا کچھ سال پہلے ایک انتہائی جدید قسم کی ٹیکنالوجی کا نام سامنے آیا تھا جس کا نام ہارپ ٹیکنالوجی تھا اس ٹیکنالوجی کی مدد سے زمین سے کچھ ایسی لہریں نکالی جاتی ہے کہ جس کے ذریعے کہیں پر بھی موسم کو تبدیل کیا جاسکتا ہے کہا جاتا ہے کہ جب آپ کشمیر میں مختلف تودوں کے گرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا اور اس کی وجہ سے ایک پورا گاؤں ملیامیٹ ہوا تھا اس کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ سب کچھ ہارپ ٹیکنالوجی کی مدد سے کیا گیا ہے اس وقت پوری دنیا میں اس کا تجربہ کیا جارہا ہے حال ہی میں مختلف ایسے ممالک ہیں جہاں پر سخت سردی میں بھی بارشیں نہیں ہوتیں تھیں اس ٹیکنالوجی کی مدد سے وہاں پر مسلسل بارش ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ مختلف ممالک میں ایسے موسمی تغیرات نظر آ رہے ہیں کہ جو پہلے کبھی حکومت نہیں ہوئے تھے پاکستان کی مثال لے لیں کہ یہاں پر بگولے بہت کم بنتے ہیں اور خاص کر ایسے بگولے جو کہ سمندر میں ہوں بہت کم دکھائی دیا ہے لیکن حال ہی میں پاکستان کے سمندری علاقوں کے آس پاس کی جگہوں پر یہ بگولے نظر آئے ہیں جس کے بارے میں میڈیا کا یہ کہنا ہے کہ یہ جل بگولے ہیں مطلب کی یہ پانی کے بگولے ہیں کہ جو وقتن فوقتن پیدا ہوتے ہیں لیکن یہ بات بالکل غلط ہے کیونکہ یہ وہ چیز نہیں ہیں جو میڈیا بتا رہی ہے

بلکہ یہ ہارپ ٹیکنالوجی سے پیدا کیے جانے والے بگولے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہوتے ہیں حال ہی میں ترکی کے اندر ایسا واقعہ پیش آیا جس سے پہلے پیش نہیں آیا تھا وہاں پر انطالیہ شہر کے ایئرپورٹ پر ایک ایسا بگولہ آیا کہ جس کی وجہ سے انتہائی نقصان ہوا کہ جہاز آپس میں ٹکرائے گا ڑیاں بالکل الٹ گئی اور کچھ جہاز بھی توڑ گئے جس کے بعد ان کے ماہرین نے یہ کہا کہ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں تھی بلکہ یہ انسان کی طرف سے نازل ہوئی تھی ۔ ہارپ ٹیکنا لوجی کیا ہے اس کے بارے جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں