محسن عباس کا بڑا انکشاف


ڈی جی محسن عباس حیدر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایسی بات کہہ دی کہ جو ان کے چاہنے والوں پر بجلی بن کر گری ہے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مو ڈیپریشن کا شکار ہو چکا ہوں اور یہ آپریشن مجھے کسی وقت بھی جان سے مر سکتا ہے شکریہ ادا کرتا ہوں ان لوگوں کا جو مجھے اس مقام پر پہنچا کر لائے ہیں دراصل یہ صرف ایک محسن عباس حیدر کا مسئلہ نہیں بلکہ ان تمام لوگوں کا مسئلہ ہے جنہوں نے دنیا کو ہی سب کچھ سمجھ لیا ہے جو کہ دنیا کمانے کے چکر میں اپنے رشتے کھو بیٹھے اپنے دوستوں کو کھو بیٹھے اور اپنے دل کا سکون کو بیٹھے ایک مسلمان کے لئے سب سے بڑا سرمایہ ہے کہ وہ اللہ کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑے رکھیں چاہے ٹوٹا پھوٹا ہی کیوں نہ ہو جنید جمشید کی مثال لے لیں کہ جو اپنے عروج کے دور میں اسلام کی طرف آیا تو اللہ نے اس کو ایسا سکون عطا فرمایا

ایسی عزت عطا فرمائے کہ جو کسی کو نہ ملیں اور جس کا رشک ان لوگوں نے بھی کیا کہ جو ہر وقت اللہ کے سامنے سر بسجود رہتے ہیں ڈی جی محسن عباس حیدر بالکل جوان ہے اور اس کے ساتھ اس کو کئی فلموں میں کام ملا کے ڈراموں میں اس نے کام کیا اس وقت وہ گانے میں جاتا ہے لیکن اس کے باوجود اس کو سکون نہیں کیوں ایسا کیوں ہے جو کہ اسلام سے دوری اللہ سے دوری اور صرف دنیا کے اندر مگن رہنا اور اس کو سب کچھ سمجھتا انسان کو مالی لحاظ سے تو خوشحال کرسکتا ہے لیکن اب وہ یہاں سے انسان بالکل کنگال ہو جاتا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں