میڈیا نے خبر کو جان بوجھ کر چھپایا


عمران خان کی حکومت نے ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے 90 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو فورا ریلیف ملے گا اس کی وجہ سے ان لوگوں کی بچتیں محفوظ رہے گی ۔ اور اب کوئی بھی پاکستان میں اپنی رقم بھیجنے کے بعد پچھتاوے کا شکار نہیں ہوگا اور ہمیشہ اس حکومت کا شکر گزار رہے گا ۔حقائق ٹی وی کے ناظرین میڈیا کو اگرچہ ریاست کا چوتھا ستون کہاںجاتا ہے لیکن ہمارے پاکستان کا میڈیاریاست کا چوتھا ستون ہر گز نہیں بلکہ یہایک ایسی آ ری ہے جو کہ پاکستان کو کاٹ رہی ہے ۔ یہ میڈیپاکستانکی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے یہ لوگ صرف اور صرف بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ناظرین حال ہی میں پاکستان کی موجودہ حکومت نے ایک انتہائی بہترین قدم اٹھایا ہے یہ ایک ایسا قدم ہےاور ایسی جرات کا کام ہے جو اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کیا ۔ اور نہ کبھی پہلے کبھی کسی نے ان پاکستانیوں کے بارے میں سوچا جو کہ پاکستان سے باہر رہتے ہیں حقائق ٹی وی کے ناظرین یاد رہے پاکستان میں ڈالر کی سب سے زیادہ ریل پیل انہی لوگوں کی وجہ سے ہوتی ہے جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں اور پاکستان میں اپنی کمائی ڈالروں کی شکل میں بھیجتے ہیں جو انہوں نے خون پسینے کی کمائی سے کمایا ہوتا ہے لیکن پاکستان کی میڈیا ایک ایسا میڈیا ہے کہ جس نے کبھی بھی ایسی مثبت خبریں نہ نشر کی اور نہ کبھی لوگوں کو بتائیں یہ ایک بہترین وقت ہے عمران خان کے لیے کہ وہ اس میڈیا کا گلا دبائے اور ان کو راہ راست پر لے کر آئےخوشخبری یہ ہے کموجودہ حکومت اگرچہ اناڑی ہے لیکن اس کے باوجود بھی بہترین پرفارمنس کر رہی ہے اس حکومت نے حال ہی میں ان پاکستانیوں کیلئے جو ملک سے باہر رہتے ہیں ایک بہتری فیصلہ کیا ہے اور ان کیلئے سپیڈی کورٹس کا قیام عمل میں لایا ہے اس کی وجہ سے ان لوگوں کو بہت جلد انصاف فراہم ہوگا

اور ان کی وہ رقوم جو انہوں نے خون پسینہ بہا کر کمائے تھے وہ محفوظ رہے گے ان کورٹس میں تیزی سے کے ساتھ ان مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا جو بیرون ملک رہنےوالے پاکستانیوں کے جائداد کے بارے میں ہونگے ان کے فیصلے جلد از جلد کیے جائیں گے۔ ناظرین حال ہی میں بہت سارے ایسے کیسے سامنے آئے ہیں کہ جس میں کسی ایسے پاکستانی جس نے اپنی زندگی کے کئی سال بیرون ملک میں نوکری کرتے ہوئے گزاری اور ایک ایک روپیہ جمع کرتے ہوئے اس نے پاکستان میں کوئی نہ کوئی زمین لے لی تو یہاں پر موجودہ قبضہ مافیا نے ان زمینوں پر قبضہ کیا یہ لوگ کورٹ میں گئے ہے لیکن انہوں نے بے تحاشہ رقم خرچ کرنے کے بعد بھی اپنی زمین واپس نہ لے سکے ایسے لوگوں کو فورا انصاف دلانے کے لیے عمران خان نے یہ قدم اٹھایا ہے یہ کورٹس اس سے پہلے نہیں تھے اور نہ ہی ان کے لیے کوئی ایسا پلیٹ فارم موجود تھا جہاں پر وہ اپنے دکھ پیش کرے اور ان کو انصاف مل سکے عمران خان کی حکومت کا ایک بہترین قدم ہے اور انہوں نے حکم دیا ہے کہ یہ کورٹس جلد از جلد قائم کیے جائیں تاکہ ان لوگوں کےجائیدادوں کے معاملات کو بہترین طریقے سے حل کیا جائے کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو سب سے زیادہ فارن کرنسی بیچتے ہیں اگر یہ لوگ پاکستان میں انویسٹ نہ کرے اور اپنی کمائی واپس نہ بھیجے تو ممکن ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے اس لئے پاکستان کی حکومت کو پہلے چاہیے تھا کہ ان کے لئے ترجیحی بنیادوں پر ایسے کورٹس بنائیں جاتے گذشتہ حکومتوں کو چاہیے تھا کہ وہ ایسے لوگوں کے لئے کوئی راہ نکالتے تاکہ ان لوگوں کی رقم نا ڈوبے لیکن یہ حکومتیں تو صرف پاکستانیوں کی دولت کو پاکستان کے ذخائر کو لوٹنے کے لیے آئے تھے اس لئے ان کو کیا کہ پاکستان کی عوام کس تکلیف میں ہے یہ لوگ تو صرف پاکستان کا خزانہ لوٹنے کے لئے حکومت کرتے تھے سوائے عمران خان کے اور کسی میں اتنا احساس نہیں کہ وہ پاکستان کی عوام کے لیے اقدامات کرے جو ان کے لئے فائدہ مند ہے امید ہے کہ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان ایسے ہی عوام دوست اقدامات کرتے رہیں گے اور عوام بھی انشاءاللہ بھرپور طریقے سے ان کے ساتھ کھڑے رہے گی