شیخ رشید اپنے عوامی انداز کی وجہ سے کافی پسند کئے جاتے ہیں ۔ اور ان کا ہر جگہ پر یہی انداز ہوتا ہے ۔ گزشتہ دنوں ان کو ادویات کی ضرورت محسوس ہوئی تو فورا خود ہی ایک سٹور میں تشریف لے کر گئے اور ایک آدمی کے مانند وہاں سے خریداری کی ۔ اس دوران ان کے کسی چاہنے والے نے ان کی ویڈیو بھی بنائی ۔ ویڈیو میں ملاحظہ کریں کہ کیسے وہ خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔ ان کی اکثر و قات ایسی ویڈیو ز منظر عام پر آتی رہتی ہین جو انہیں باقی سیاستدانوں سے منفرد کرتی ہیں ان کی کھانا کھانے والی ویڈیو ز ہمیشہ سے موضوع بحث رہی ہیں ان کو پنڈی میں پنڈیی بوائے کا خطاب بھی دیا گیا
اب چونکہ موصوف وزیر ہیں تو ان کی ویڈیو ز بھی اسی تیزی کے ساتھ وائرل ہو تی ہیں یا د رہے جب یہ وزیر نہیں تھے تب بھی عوام میں یہ اپنی چرب زبانی کی وجہ سے کا فی مقبول تھے اگر شیخ رشید سیاستدان نہ ہوتے تو یہ ایک ٹی وی اینکر ہوتے ہیں کیونکہ ان کے پروگرام ماحول کو بھی گرما دیتے ہیں اور پروگرام کی ریٹنگ بھی بڑھا دیتے ہیں دوستوں ویڈیو دیکھیں اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں