ڈاکٹر شاہد مسعود کا شمار پاکستان کے نمایاں اینکرز میں ہوتا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کو پاکستان بھر میں پسند کیا جاتا رہا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی ان کو اچھا خاصا پسند کیا جاتا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کرپشن کے الزامات کا سامنا تھا ان کے دور میں جب وہ پی ٹی وی کے ایم ڈی تھے تو اس وقت ان کے دور میں اچھی خاصی کرپشن ہوئی جس کا سارا ملبہ ڈاکٹر شاہد مسعود پر اس لئے گرایا گیا کیونکہ وہ سربراہ تھے اور بات اتنی تھی کہ ایک چیک پر جو کہ اخراجات کے لئے ادا کیا جانا تھا اس پر ڈاکٹر شاہد مسعود کے دستخط ہوئے تھے اس خط کو بنیاد بناکر کے خلاف کرپشن کے الزامات لگائے گئے اور کیس بنایا گیا ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک رکھا گیا ان کو ہتھکڑیوں میں لاکر عدالت پیش کیا جاتا اور بکتر بند گاڑی میں خطرناک مجرموں کے ساتھ بن کر کے لے جایا جاتا ایسا محسوس ہوتا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود شاید پاکستان کے خفیہ راز بیچنے والوں میں سے ہے لیکن موجودہ حکومت نے کوشش کی کہ اگر ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف کسی قسم کے ثبوت ہے تو پھر ان کو جلد سے جلد سزا دی جائے ورنہ ان کو اس مصیبت سے چھڑایا جائے
گزشتہ دنوں پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر ہوئے تو انہوں نے بہت تیزی کے ساتھ ایسے کیسز کا فیصلہ سنانا شروع کردیا جو کہ کافی عرصہ سے سماعت کے لیے پیش ہو رہے تھے انہی میں سے ایک کیس ڈاکٹر شاہد مسعود کا تھا کیس کی سماعت ہوجانے کے بعد موجودہ چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو رہائی کا پروانہ تھما دیا ڈاکٹر شاہد مسعود کو عدالت سے باعزت بری کیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھر واپس تشریف لے آئے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں