شادی شدہ لوگ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں


سائنسدانوں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان توانائی کا مرکز ہے انسان جو سوچتا ہے جس طرح کے حرکات کرتا ہے جس طرح کی کام کرتا ہے جیسی اس کی طبیعت ہوتی ہے اس ہی کے مطابق اس کے جسم سے شعائیں نکلتی ہے اور یہ شعاعیں انسان کی اپنی ذات کے علاوہ دوسرے انسانوں کو بھی متاثر کرتی ہے اس کی سب سے واضح مثال اگر آپ دیکھ لیں کہ اگر کہیں پر ماتم ہو یا کہیں پر لڑائی جھگڑا ہوا ہو یا کوئی رو رہا ہو تو اس کے آس پاس لوگ بھی اسے متاثر ہوجاتے ہیں دراصل یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ اس کی جو کیفیت ہوتی ہے وہ توانائی کی صورت میں اس کے جسم سے نکل کر دوسرے جسم میں داخل ہو جاتی ہے اور اس کو بھی اپنے رنگ میں رنگ لیتی ہے اگر آپ چاہتے ہیں

کہ آپ یہ اندازہ کرسکیں گے ہمارے گھر میں کس قسم کی توانائی موجود ہے تو اس کے لیے ایک چھوٹا سا کام کریں اور ممکن ہے کہ یہ سن کر آپ کو ہنسی آئے لیکن یہ حقیقت ہے اور آپ کو اس کو آزما سکتے ہیں آپ ایک گلاس میں پانی لے اور اس میں نمک ڈالیں پانی کے اندر حل کریں اس کے بعد اس گلاس کو گھر کے کسی کونے میں رکھ دیں اگر اس پانی کا رنگ بدل جاتا ہے تو سمجھتے کیا یہاں پر منفی توانائی موجود ہے اور اگر پانی کا رنگ ویسے ہی ہے تو پھر یہ سمجھے کہ یہاں پر قسم کی منفی توانائی موجود نہیں ہے دراصل پانی میں نمک ایسی توانائیوں کو جذب کرتا ہے کہ جو انسان کے لئے ہوتے ہیں اس کے علاوہ آپ کیسے گھر کے اندر منفی توانائیوں کو جانچ سکتے ہیں اور کیسے ان کو ختم کرسکتے ہیں اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائے