پاکستان کو اللہ نے یہودیوں پر عذاب بنا کر بھیجا ہے ویڈیو دیکھیں


پاکستان کی فضا فضائی سرحدوں کی حفاظت پاکستان فضائیہ کے ذمہ ہے پاکستان فضائیہ کا شمار دنیا کے ان فضائی افواج میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے قلیل وقت میں بہترین کارکردگی دکھائی جنہوں نے خود سے کئی گناہ بڑے فضائی فوج کو نہ صرف شکست دی بلکہ ان کو ان کے ایئرپورٹس پر مارا پاکستان کی افواج نے جس طرح اپنی سرحدوں کی حفاظت کی ایسے ہی پاکستان فضائیہ نے فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا پاکستان کے پائلٹ پوری دنیا میں اپنے نام اور کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ایم ایم عالم دنیا کا واحد پائلٹ ہے جس نے انتہائی وقت کے اندر دشمن کے پانچ طیارے تباہ کیے بھارت جوکہ ہمیشہ سے پاکستان کا دشمن رہا ہے اور پاکستان کا وجود اس کی آنکھ میں ہر وقت کھٹکتا رہتا ہے اس نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی اور کئی بار اس میں کامیاب بھی رہا اس کی مثال مشرقی پاکستان ہے جو آج بنگال کے نام سے مشہور ہے کہتے ہیں کہ ایک دفعہ پاکستان کے باڈر کو کراس کرتے ہوئے انڈیا کی فضائیہ کا ایک جاسوس طیارہ نکل آیا جس کا نام کی کیمبرا تھا

یہ طیارہ پچاس ہزار فٹ کی بلندی پر تھا اور پاکستان میں ابھی تک ایسا کوئی طیارہ موجود میں ہی نہیں آیا تھا کہ جو اتنی بلندی پر جا سکے اس طیارے کو مار گرانے کے لئے پاکستان فضائیہ کے دو طیارے سرگودھا ایئرپورٹ سے اٹھے پاکستان کے طیارے اس کا پیچھا کرتے رہے یہاں تک کہ وہ تیار ہے سفر کرتے کرتے ہیں راولپنڈی تک پہنچایا راولپنڈی تک پہنچنے کے بعد وہ طیارہ جو ہیں واپسی کے لئے مڑا اس دوران طیارے کی بلندی میں نمایاں کمی آئی ہے اسی موقع کی تلاش میں دونوں طیارے اس کے پیچھے جارہے تھے جو انہیں طیارہ نیچے آیا تو فلائٹ لیفٹیننٹ یونس خان نے جاسوس طیارے کو اپنے نشانے پر لیا اور اس کو مار گرایا پاکستان کے اور بھی بہت سارے مشہور واقعات ہیں جو کہ مختلف محاذوں پر پیش آئے اور انہوں نے اپنی جان بازی سے اپنے دشمن کو حیران کرڈالا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے