سندھ حکومت نے پولیس اہلکاروں کو ایک ساتھ دس چھٹیاں دینے کا اعلان یہ اعلان آئی جی سندھ نے گزشتہ دنوں کیا اور اس کو فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس سندھ کے ملازمین کے لیے دس روز کی چھٹیوں کا خصوصی آرڈر جاری کیا گیا ہے اس حوالے سے آئی جی سندھ نے دس روزہ چھٹی کی منظوری دے دی ہے سندھ محکمہ پولیس نے یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین اور پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو لازمی چھٹیوں میں سے ایک چھٹی قرار دی گئی جس کے بعد آئی جی پنجاب نے اور آئی جی سندھ نے بھی پولیس ملازمین کو چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ اس کے بارے میں پہلے کسی قسم کی قانون سازی موجود نہیں تھی موجودہ حکومت نے نئی پالیسی جاری کی اور اس کے مطابق سرکاری ملازمین کو زچگی کے وقت دس دن کی چھٹی ملے گی لیکن ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے
کہ یہ چھٹی صرف دو بچوں کی پیدائش پر ہوگی دو سے زیادہ بچوں کی پیدائش کے بعد یہ چھٹی میسر نہیں ہو گی وفاقی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے نئے قانون کے مطابق بچے کی ولادت پر والد کو دس روز کی رخصت دینا لازمی ہو گا اس سے پہلے کسی قسم کی ایسی پالیسی موجود نہیں تھی لیکن موجودہ حکومت نے انسانی حقوق کے نمائندوں سے بات کرنے کی بات ہے یہ چھٹی لازم قرار دی لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی لگائی گئی ہے کہ یہ چھٹیاں صرف دو بچوں کی پیدائش تک محدود ہو گئی جس شخص کے دو سے زیادہ بچے ہو جائیں گے تو تیسرے بچے پر اس کو پھر چھٹیاں نہیں ملے گی