کیا ساہیوال انسپکٹر کو راستے سے ہٹایا گیا


ساہیوال کے واقعے کے پیش آنے کے بعد ایک پولیس افسر کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں اس نے اپنا نام نوید بتایا اور کہا کہ اس کے پاس ساہیوال کا جو واقعہ پیش آیا ہے اور ساہیوال کا ڈی پی او جو ہے اس کا پورا ٹریک ریکارڈ اس کے پاس موجود ہے اور اس کے پاس بھیج تاکہ ایسے ثبوت موجود ہے کہ جس کے ذریعے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ یہ لوگ کتنے خونی ہے اور یہ کس طرح عوام کا خون چوس رہے ہیں یاد رہے ایک پولیس افسر تھا اور اس کو کچھ عرصہ پہلے کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی ویڈیو سامنے آئی جس میں انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایسے ثبوت ہے کہ جس کے ذریعے میں ساہیوال کی پولیس کا سارا ڈیٹا دے سکتا ہوں اور بتا سکتا ہوں کہ کون لوگ ایسے ہیں جو ساہیوال کے سانحہ میں ملوث ہیں اسی ویڈیو میں انہوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ ان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے اور وہ درخواست کرتے ہیں کہ ان کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے تاکہ وہ تمام ثبوت اعلی حکام تک پہنچا سکے

یاد رہے اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد گزشتہ دنوں ایک تصویر بہت تیزی کے ساتھ پوری سوشل میڈیا پر پھیلی یہ تصویر ایک ایسے شخص کی تھی کہ جس کو قتل کردیا گیا تھا لیکن اس کو نبی کے نام کے ساتھ پھیلایا گیا اور کہا گیا کہ دو دن پہلے جس پولیس افسر نے ویڈیو میں ساہیوال واقعے کے بارے میں ثبوت مہیا کرنے کا کہا تھا اس پولیس افسر کو جان سے مار دیا گیا ہے اس تصویر کے وائرل ہو جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بہت زیادہ غم وغصہ دیکھنے پر نظر آیا اور کہا گیا کہ حکومت ان تمام معاملات میں بری طرح سے ناکام ہو چکی ہے اور اپنے ادارے کے افراد کو بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے یاد یہ تصویر بالکل جھوٹی تھی اور خود نوید نے ایک دوسری ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی اور کہا کہ میرے بارے میں یہ خبر چلائی جا رہی ہے یہ بالکل جھوٹ ہے اور میں بالکل زندہ اور صحیح سلامت ہوں یاد رہے یہ ایک پروپیگنڈا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے تاکہ آپ مخالف کی ذات کو دکھ پہنچا سکے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے خلاف میدان تیار کرسکے اور لوگوں کے جذبات بھڑکا سکے یاد رہے اس سے پہلے بھی عالمی سطح پر ایسی تصویروں کا استعمال کیا گیا ہے کہ جس کے بعد علاقے میں شدید قسم کا تشدد ہوا اور خانہ جنگی شروع ہوئی اس کی سب سے بڑی مثال ملک شام کی ہے جس میں ایک بچے کی تصویر دکھائی گئی تھی کہ جو دو قبروں کے درمیان سو رہا ہوتا ہے اس کے ساتھ یہ کیپشن لگایا گیا کہ یہ بچہ اپنے والدین کے قبروں کے درمیان سو رہا ہے اور اس کے والدین کو شام کی فوج نے شہید کیا ہے جس کے بعد شام میں کیا کچھ نہیں ہوا ہوں آپ جانتے ہیں