پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی


پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری پیٹرولیم کی مصنوعات میں بڑی کمی دیکھنے کو ملے گی اوگرا نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 6 روپے تک فی لیٹر کے حساب سے کمی ہو گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل میں بھی 6 روپے سے لے کر دس روپے تک فی لٹر کی کمی نظر آئے گی یہ خبر گزشتہ روز آگرہ کی طرف سے دی گئی ہے کہ ان کے مطابق یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں طور پر کمی کی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ یہ کمی دراصل عالمی منڈی میں تیل کی مصنوعات میں کمی کی وجہ سے ہے

اور کہنا تھا پیٹرول کی مصنوعات میں بڑی کمی دیکھنے کو ان شاء اللہ ملے گی اور اس کی وجہ سے عوام کو ریلیف بھی دیا جائے گا جس کے بعد دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی ہو جائے گی رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کے حساب سے کرنے کی جائے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کے حساب سے کمی کی جائے گی اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا جس کے بعد پورے ملک کے اندر ایک ہی ریٹ پر پٹرول اور دیگر مصنوعات میسر ہو گی