آج کے دن سندھ کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا کہ جس کے اندر مختلف قسم کے بل پیش کیے گئے جس میں سے کچھ بھی پاس ہوئیں اور کچھ پر بحث کرنے کے لئے اس کو صوبائی اسمبلی کے نمائندگان کے سامنے رکھا گیا اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے لیڈر دعا بھٹو کی رہنمائی میں صوبائی اسمبلی کے اندر احتجاج شروع کر دیا کہا کی گولی اور لاٹھی کی حکومت نہیں چلے گی اور اس وقت صوبائی اسمبلی میں چونکہ سندھ حکومت کی اکثریت ہے یعنی کی پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے
اور وہ زور زبردستی اور دھونس جمع کروانے جلانے کی کوشش کر رہی ہے اور جو مقامی ایم پی اے ہے ان کو ان کے وسائل مہیا کرنے سے انکاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے جو حلقے ہیں ان میں کام رکا ہوا ہے انہوں نے سندھ اسمبلی کے سپیکر کا گراؤ کیا اور وہاں احتجاج کیا اور کاغذات پڑھے اس کے بعد انہوں نے فلور پر بیٹھ کر احتجاج کیا اور نعرے لگائے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں