گزشتہ دن ایک ویڈیو وائرل ہوئی کی جس کے اندر شہباز شریف کے ساتھ ایک معذور آدمی کو دکھایا گیا تھا اور شہباز شریف نے انتہائی ہیرو کی پن کے ساتھ اس کا ہاتھ جھٹک اور آگے چلتے بنے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی شہباز شریف نے ایک اسپتال کا وزٹ کیا کہ جہاں پر ان کی ملاقات ایک ایسے شخص کے ساتھ بھی کی جو ویل چیئر پر بیٹھے ہوئے تھے اور معذور تھے اور ان کے پاس جو بھی چیز تھی وہ بالکل عام سی بات تھی جس کو ھاتھ کے ذریعے چلایا جاتا تھا اس نے شہباز شریف سے ہاتھ ملایا اور اس کا حال احوال دریافت کرنے کے بعد کہا کہ اگر آپ مجھے بٹن والی یا آٹومیٹک ویل چیئر مہیا کرادیں تو میری زندگی بہت آسان ہو جائے گی
جس کے بعد شہباز شریف نے اسکی بات ان سنی کرتے ہوۓ اس کاہاتھ چھوڑا اور آگے بڑھ گئے اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد کچھ لوگوں نے کوشش کی اور حکومت سے درخواست کی کہ اس شخص کو کو آٹومیٹک کا دل چیر مہیا کر دی جائے تاکہ تاکہ اس کی زندگی بھی واقعی آسان ہوجائے اور اگلے ہی دن اس کو ویل چیئر مہیا کر دی گئی جو کہ مکمل طور پر آٹومیٹک ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں