عمران خان نے سارا عرب فتح کر لیا


عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو انہوں نے کہا کہ ہمارا خزانہ بالکل خالی ہے اور ہمارے پاس بالکل کچھ بھی نہیں ہے کہ ہم حکومت کو چلا سکے اس لئے ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی بھی آپشن نیا حل موجود نہیں ہیں کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس جائے اور ان سے مدد حاصل کرے لیکن اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی ٹیمیں کوشش کی کہ دوست ممالک کے ساتھ رابطہ کیا جائے اور ان سے مدد حاصل کی جائے جس کے بعد عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اس کے ساتھ ساتھ چائنہ کا دورہ کیا ترکی کا دورہ کیا ملائیشیا کا دورہ کیا اور آخر میں قطر کا بھی دورہ کیا یہ تمام دورہ پاکستان کے انتہائی کامیاب رہی اور اس کی وجہ سے پاکستان کو تقریبا تیس ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ حاصل ہوئی نہیں کہا بلکہ وال سٹریٹ جرنل نے اپنے ایک کالم کے اندر یہ بات کی ہے

اور یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے اگرچہ یہ کہا جارہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پانچ ماہ کے اندر پہلی دفع اتنا زیادہ قرض لیا ہے جو پہلے کبھی بھی کسی حکومت نے نہیں لیا ہے یہ بھی موجودہ حکومت کا ایک ریکارڈ ہے لیکن یاد رکھیں کہ یہ تمام چیزیں جو کہ موجودہ حکومت کر رہی ہے وہ صرف اور صرف معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کر رہی ہے جب پاکستان کھڑا ہو جائے گا اس کے بعد پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی پاکستان کو ان دونوں سے اور کیا کچھ ملا ہے اس کی تفصیل کے لئے ملاحظہ فرمائیں