پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قطر کے بادشاہ سے درخواست کی کہ پاکستانی کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دی جائے جس کے بعد اتر کے بادشاہ نے پاکستان کی یہ درخواست منظور کی بلکہ کہا کہ پاکستان کو ہم اہم عہدوں پر تعینات کریں گے اور پاکستانی کو زیادہ سے زیادہ نوکریاں دیں گے انہوں نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان کو ایک لاکھ سے زیادہ نوکریاں دیں گے پاکستان کے عوام کیلئے خوشخبری ہے
کہ قطر جیسے ملک کے اندر پاکستان کو نوکری مل رہی ہے یاد رہے کہ اس وقت تک باقی متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے ادائیگی کے لحاظ سے سب سے بہتر ہے اور یہاں کے لوگ پاکستانیوں کو بہت زیادہ عزت دیتے ہیں
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں