عمران خان اور گمنام ہیروز کی تاریخی فتح


پاکستان اپنی زرعی اجناس پوری دنیا کے اندر سپلائی کرتا ہے اور پاکستان کا کپاس اور پاکستان کی چاول کو سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن کچھ ایسے نا عاقبت اندیش لوگ ہوتے ہیں کہ جو صرف اپنے تھوڑے سے پیسے کی لالچ کی خاطر ملک کی عزت کو داؤ پر لگا دیتے ہیں اور اس کی وجہ سے ملک میں انتہائی زیادہ نقصان کا سامنا ہو جاتا ہے پاکستان عرب ممالک کو سب سے زیادہ چاول ایکسپورٹ کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کا گندم اور دوسری چیزیں بھی عرب ممالک جاتی ہے گزشتہ سال پاکستان کے چاولوں پر پابندی لگا دی گئی اس کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان کے چاولوں کے اندر ایسی چیزیں پائی گئی کہ جو کہ انسان کی صحت کے لئے انتہائی مضر ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی طرف سے ایسے چاول ایکسپورٹ کیے گئے

کہ جو خراب تھے اس کے بعد حکومت نے پاکستان کے چاولوں کے ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی اور کہا گیا کہ پاکستان سے کوئی بھی چاول برہم نہیں کیے جائیں گے موجودہ حکومت کی یہ کوشش تھی کہ اس پابندی کو ختم کیا جائے اور عمران خان نے حالیہ دورے میں قطر کے شیخ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے چالیس پابندی ہٹا دی جس کے بعد پاکستان کی چاول سے پابندی ہٹا دی گئی اس سے پہلے پاکستان کی چاول انڈیا جاتے اور انڈیا پاکستان کے چاولوں کو اپنے نام کے ساتھ قطر کے لوگوں کو بیچتے تھے جس کی وجہ سے نہ صرف انڈیا کا نام بہتر ہو رہا تھا بلکہ پاکستان کا جو حصہ تھا وہ بھی انڈیا کے حصے میں جا رہا تھا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی ایک اچھی کامیابی ہے اور اسے زراعت کو پاکستان میں مزید تقویت ملے گی