سانحہ ساہیوال پر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں


پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے کا کہنا تھا کہ بہت جلد عمران خان کابینہ کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور اس کے اندر ملک کے اندر نظام کی تبدیلی کے لیے لائحہ عمل طے کریں گے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام سے لوگ بالکل تنگ آچکے ہیں اس کے لئے ہمیں ضرورت ہے کہ ہم مکمل نیا نظام پاکستان کے اندر نافذ کریں گے جس کی وجہ سے نہ صرف لوگوں کو جلد از جلد انصاف ملے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو ہر طرح کی بھی ملے اور عوام پر سکون رہے ان کا کہنا تھا کہ عوام پرسکون رہیں گے عوام کی زندگی پرسکون رہیں گی اور ان کو تمام سہولیات میسر ہوگی تو پھر ملک بھی خود بخود ٹھیک ہو جائے گا عمران خان کے نمائندے کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ حکم دیا کہ ساہیوال واقع پر جی آئی ٹی بنائی جائے اور وہ مکمل تفتیش کرکے ہمیں رپورٹ میں پیش کرے رپورٹ کے مطابق یہ خبر سامنے آئی کہ یہ واقعہ مکمل طور پر پلانٹڈتھا اور یہ بد نیتی پر مشتمل تھا اس کے اندر جو لوگوں نے کروائی کی انہوں نے انتہائی غلط کروائی گئی اور بے گناہ لوگوں کو جان سے مارا

لیکن اس کے ساتھ ساتھ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جائے وقوع کو بدلنے کی کوشش کی اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے خود کش جیکٹس اور دوسری چیزیں گاڑی میں بعد میں رکھے اور پہلے اس کے اندر کچھ بھی موجود نہیں تھا پولیس والوں کا یہ کہنا کہ گاڑی والوں کی طرف سے فائرنگ کی ابتدا ہوئی تھی وہ بالکل جھوٹ ہے کیونکہ وہاں پر ایسا کوئی بھی ثبوت نہیں ملا کہ جس سے یہ بات واضح ہو جائے کہ ذیشان کی طرف سے فائرنگ کی گئی تھی دوسری رپورٹ جب سامنے آئی اس میں یہ بات کی گئی کہ ذیشان مشکوک ہے اور اس کی وجہ سے خلیل کو اس کی فیملی کو اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑے گا گیا کہ ذیشان کے تعلقات دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تھے اور وہ انتہائی خطرناک دہشت گرد تھا یاد رہے جی آئی ٹی کچھ بھی کہتے رہیں لیکن بات صرف اتنی ہے کہ پولیس اور سی ٹی ڈی نے غلط کروائی کی اور غلط لوگوں کو جان سے مارا ان کی سزا صرف موت ہونی چاہیے اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے اگر خدانخواستہ خلیل کی بھی داڑھی ہوتی ہے تو وہ بھی ذیشان کی طرح دہشت گرد بنا دیا جاتا