کیا واقعی قطر میں عمران خان پر جوتا پھینکا گیا َ؟


گذشتہ دنوں میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کے عمران خان کو قطر میں جوتا مارا گیا اور ان پر گندے ڈائپر پھینکی گئی اس خبر کی کوئی بھی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی اور نہ ہی میڈیا نے اس کے بارے میں کسی قسم کی ٹکر چلائی ہے دراصل اس وقت تو سوشل میڈیا پر جو حالت زار ہے اس میں اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ جو خبر ہمارے سامنے آئی ہے وہ سچی ہے کہ جھوٹی کی جب تک اسکی باوثوق ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی لیکن اس جوتا پھینکنے کی خبر کو سب سے پہلے سمیع نامی صحافی نے بری کی ان کا کہنا تھا کہ قطر کے اندر دانے تقریر خان صاحب پر جوتا پھینکا گیا ہے

اور جو کہ ان کی ناک کو لگا جس کے جسم کی نہ زخمی ہوئی اس کے بعد انہوں نے اس عمل پر بوجھ زیادہ رد کیا اور کہا کہ میں اس شخص پر لعنت بھیجتا ہوں کہ جس نے ایسا کام کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ شخص گرفتار ہوچکا ہے اور اس کا تعلق پاکستان سے ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کا تعلق مخالف اپوزیشن جماعت سے ہے اس خبر کی کوئی حقیقت نہیں تھی اور نہ ہی اس طرح کا کوئی واقعہ قطر میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ پیش آیا اصل واقعہ کیا پیش آیا اور اس کو کس طرح پیش کیا گیا اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائے