گزشتہ سال رمضان میں ایک ڈرامہ پیش کیا گیا تھا کہ جس کو بے حد پسند کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں میں ڈرامہ دیکھنے کی طرف رجحان دوبارہ دیکھنے کو ملا یہ ڈرامہ ہم چینل سے پیش کیا گیا تھا اور اس کا نام تھا سنو چندہ ڈرامہ یکم رمضان شروع ہوا اور 30 رمضان کو ختم ہوا یہ ڈرامہ عین اس وقت پر نشر کیا جاتا تھا کہ جب تراویح کا وقت ہوا کرتا تھا لوگ تراویح کو چھوڑ کر اس کی طرف متوجہ ہو جاتے اور دن بھر کی جو نیکی کمائی ہوتی وہ اس ڈرامے کی وجہ سے ضائع کردیتے اس ڈرامے میں جو بات نوٹ کرنے کے قابل تھی وہ یہ تھی کہ اس کے اندر لیڈنگ رول ادا کرنے والے اداکار فرحان جو کہ ایک گھر سنگر بھی ہے انہوں نے 27 ویں قسط میں ایک لا کیٹ پہنا ہوا تھا یہ لوگ اگر بغور دیکھا جائے
تو اس کے اندر ایک ستارہ بنا ہوا تھا اور اس کے ارد گرد دائرے بنے بیٹھے ہیں ناظرین یہ ستارہ کوئی معمولی ستارہ نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ وہ ستارہ ہے کہ جو اسرائیل کے جھنڈے پر بنا ہوا ہے اور یہ الومناٹی کا سب سے بڑا نشان ہے ستارے کو ڈیوڈ سٹار کہا جاتا ہے اور یہ ان لوگوں کے لیے ایک خاص عقیدت کی علامت ہے کہ جو الومیناٹی پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی مان کر چلتے ہیں یاد رہے پاکستان کے میڈیا کے اندر خاص کر جو ڈرامے دکھائے جاتے ہیں اس میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ عوام کا ذہن نوجوانوں کی جو سوچ ہے اس کو تبدیل کیا جائے اور دین اسلام سے ان کو دور رکھا جائے اور ان کو یہ دکھایا جائے کہ اگر وہ الومناٹی اور شیطانیت کو مان کر چلیں گے تو اس کی وجہ سے ان کی دنیاوی زندگی انتہائی بہترین ہو جائے گی اور ان کو شہرت دولت عیاشی سب کچھ ملے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں