مراد سعید نے ہاتھ جو ڑ کر رگڑا لگا دیا


گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے قومی سمبلی بات کرتے ہیں کہ رہے تھے کہ انہوں نے بہترین بل پیش کیا ہے اس دوران مراد سعید جو کہ عمران خان کی ٹیم کی سب سے فیورٹ کھلاڑی ہے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ یہ بل انتہائی غیر مناسب ہے اور اس کی وجہ سے ملک کے اندر مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہو جائے گا اور اس کی وجہ سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں انتہائی کمی دیکھنے میں ملے گی لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بل کے اندر کچھ ایسی چیزیں ہیں کہ جس کی وجہ سے چھوٹے طبقات کو انتہائی فائدہ ہو گا خاص کر چھوٹے لیول کے جو بزنس ہے ان کے اوپر کم سے کم ٹیکس لگایا گیا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ ان کو ذیادہ سے ذیادہ چھوٹ دی جائے

اس دوران مراد سعید سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری صاحب کہہ رہے تھے کہ میں عمران خان کے وزراء کو کچھ اور سمجھانا چاہتا ہوں کہ سیاست کیسے کی جاتی ہے کہ ہم کیسے کیا جاتا ہے تم میری ان سے درخواست ہے کے ہمیں نہ سکھائے بلکہ وہ سب کچھ وہ بلاول زرداری کو سکھائے جس کے بعد انہوں نے کچھ مزید ایسی باتیں کیں جس کی وجہ سے قومی اسمبلی کے اندر تلخی پیدا ہوئی اور اپوزیشن میں والک آؤٹ کیا

https://www.youtube.com/watch?v=mrihJFnnL5I