پورا میڈیا خاموش کیوں ؟


گزشتہ دنوں مراد علی شاہ نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں اور مخالفین کو دباؤ میں رکھنے کے لئے مختلف قوانین لائے جارہے ہیں اور کرپشن کے پردہ میں جس طرح ہمیں دباؤ میں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس یہ بات بالکل واضح محسوس ہو رہی ہے کہ یہ صرف انتقام لیا جا رہا ہے اور بڑی پارٹیوں کو سیٹ پر لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسے ہی معاملہ چلتے رہیں تو میں ملک کو ٹوٹتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
یاد نے اس خبر کے آنے کے بعد اب بہت ہی کم لوگوں نے اس پر بات کی اور بہت ہی کم چینلز نے اس پر گفتگو کی حالاں کہ یہ انتہائی سنجیدہ بات ہے کہ ایک ملک کا وزیر اعلی یہ بات کرتا ہے کہ پاکستان کے اندر اس وقت ایک انتقامی سیاست چل رہی ہے اور حکومت کی پارٹی کی کوشش کر رہی ہے کہ ایسے لوگ کہ جو پاکستان کی سیاست میں ایک مقام رکھتے ہیں ان کو سائیڈ پر لگایا جائے تو اس سے ملک ٹوٹ سکتا ہے یاد رہے اس وقت سندھ کی حکومت پیپلز پارٹی کے پاس موجود ہے اور ان کی وہاں پر بڑی گہری جڑیں موجود ہے اور لوگ ان پر جانے دیتے ہیں لیکن اگر معاملات کو اچھے طریقے سے حل نہ کیا گیا اور سوچ سمجھ سے کام نہ لیا گیا تو وطن پاکستان کے اندر حالات خراب ہو سکتے ہیں اس لئے حکومت کو چاہئے کہ احتساب ضرور کریں لیکن سوچ سمجھ کر کریں اور کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا کہ جس کی وجہ سے ان کو اپنی حکومت سے بھی ہاتھ دھونا پڑ جائے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں