انسان کی زندگی حادثوں سے بھری ہوئی ہے کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں کہ جو انسان کی قدرت میں نہیں ہوتے اور کچھ ایسے حادثے ہوتے ہیں کہ جس میں سارا عمل دخل انسان کا ہوتا ہے جب انسان کے ساتھ کس طرح کا حادثہ پیش آجائے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن کچھ ایسے حادثے ہوتے ہیں کہ جس کے بارے میں انسان پیشن گوئی کرسکتا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو یہ حادثہ پیش آسکتا ہے ایسا ہی ایک حادثہ روس میں پیش آیا کہ جس میں ایک چھوٹے بچے کے حوالے ایک بڑا جہاز کر دیا گیا اور اس کا نتیجہ موت نکلا یہ طیارہ روس کا بوئنگ پر تھا کہ جس کا نمبر 765 سی تھا اس جہاز میں کل 75 مسافر سوار تھے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ جہاز کا عملہ بھی سوار تھا اس جہاز کے پائلٹ کوئی معمولی پائلٹ نہیں تھا
بلکہ جہاندیدہ پائلٹ تھا جس نے کئی سالوں سے بہت ہی بہترین اور عمدہ کارکردگی کی وجہ سے محکمہ میں ایک اپنی پہچان بنائی تھی لیکن اس کی ایک غلطی سب کی جان لے ڈوبی کیونکہ اس شخص نے اپنا جہاز اپنے چھوٹے بیٹے ایلڈر کے حوالے کر دیا تھا جس نے جہاز کے نظام میں خرابی پیدا کر کے جہاز کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا
یہ سب کیسے اور کیوں ھوا اور جہاز میں ایسی کیا خرابی پیدا ہوئی کہ جس کو ایک جہاندیدہ پائلٹ بھی سنبھال نہ سکا یہ سب جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے