پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر کسی شخص نے جوتا پھینکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ ان پر ڈائپر بھی مہنگے ہیں یہ واقعہ گزشتہ دنوں قطر میں پیش آیا ہے جہاں پر پاکستان کے وزیراعظم ایک تقریب میں شریک تھے اس سے تقریب میں بہت سارے پاکستانی کمیونٹی کے افراد بھی شامل تھے اس دوران کسی نے وزیراعظم عمران خان پر جوتا پھینکا بلکہ گندے ڈائپر بھی دینگے کہا جارہا ہے کہ یہ شخص پاکستان سے تعلق رکھتا ہے اور اس نے گو عمران گو کے نعرے بھی لگائے اور اس کے ساتھ ساتھ عمران کو کرپٹ لیڈر بھی کہہ دیا کہا کہ عمران خان جو دوسروں کے بارے میں کہا کرتا تھا کہ یہ مانگتے رہتے ہیں اور شہزادوں کی آگے پیچھے پڑے رہتے ہیں خود عمران خان بھی کام کر رہا ہے
اس دوران عمران خان جب تقریب میں بیان کرنے کے لئے آئے تو اس پر کس نے جوتا پھینکا اور اس کے ساتھ ساتھ ان پر گندے ڈائپر بھی پھینکے گئے کہا جا رہا ہے کہ عمران خان پر کو جوتا پھینکنے والے شخص کا تعلق پاکستان سے ہے موقع پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اس شخص کو فورم گرفتار کیا اور جیل منتقل کردیا جب کہ ابھی تک کوئی شخص کی شناخت کے بارے میں کسی قسم کی خبر سامنے نہیں آئی