قطر کے سکھ عمران خان کو ملنے پہنچ گئے


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس وقت قطر میں موجود ہے انہوں نے قطر میں مختلف سرمایہ کاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے اندر آکر سرمایہ کاری کرے اور ان کے لیے پاکستان کے اندر بہت زیادہ ترقی کے مواقع بھی موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ پاکستان کی کمیونٹی کے دیگر افراد میں ملاقات کی ایک میٹنگ ان کی سکھ کمیونٹی کے ساتھ بیوی کی جو پاکستان سے تعلق رکھتے تھے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرتار پور بارڈر کھولنے کے بعد سڑکوں پر ایک بہت بڑا احسان کیا ہے

اور وہ ہمیشہ عمران خان کے احسان مند رہیں گے ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ سے سیکھو کو آنے جانے میں بہت زیادہ آسانی کا سامنا ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مستقبل کے اندر پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش بھی کریں گے ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے اندر بھی سرمایہ کاری کریں گے تاکہ پاکستان کو مضبوط کیا جا سکے

https://www.youtube.com/watch?v=VZoYGJ5yT0k