انسان کی عادات و اطوار کا پتہ لگانا ہو تو اس کے ساتھ وقت گزارنا پڑتا ہے اس کی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس کے ساتھ معاملات کرے اس کے ساتھ وقت گزاریں تب جا کر آپ جان سکتے ہیں کہ کسی انسان کی شخصیت کیا ہے اور اس کی عدالتوں پر کیا ہے لیکن کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں کہ جس کی بنیاد پر آپ کسی بھی شخص کو پرکھ سکتے ہیں اور مستقبل میں اگر آپ اس کے ساتھ کسی قسم کا کام کرنا چاہتے ہیں تو اس سے پہلے ضروری ہے کہ آپ چھوٹے سے ٹیسٹ اس کو لے لیں اگر کوئی شخص ایسا ہے جو ایک دفعہ فیصلہ کر لینے کے بعد اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کرتا اور اس پر ڈٹا رہتا ہے یاد رہے ہیں وہ شخص ایسا ہے کہ جو دنیا میں صرف تین فیصد پائے جاتے ہیں لیکن اگر وہ اپنا فیصلہ تبدیل کرلیتا ہے تو آپ سمجھ لیں کہ یہ شخص عام لوگوں میں سے ہے ایسا ہی کچھ اور ٹیسٹ ہو سکتے ہیں
کہ جس کے ذریعے آپ کسی بھی شخص کو سمجھ سکتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کو جاننا چاہتے ہیں تو پھر اس کو دو جگہ پر جان سکتے ہیں ایک تو وہ شخص شدید غصے کی حالت میں ہو تو آپ اس کا اخلاق دیکھیں گے شدید غصّے کی حالت میں بھی کیا وہ اپنے اخلاق کا دامن چھوڑ تا ہے یا نہیں دوسرا موقع یہ ہے کہ جب آپ کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا ہوا ہوں اگر دسترخوان پر وہ آپ کا خیال رکھتا ہے تو سمجھ لیں کہ وہ ایک بڑا خیال انسان ہے اچھے اخلاق کا حامل ہے اور اس کے ساتھ مستقبل کے اندر معاملات کرنا نہایت مفید ہوگا اگر ان دونوں مواقع پر آپ کو اس شخص کے خیالات بالکل الٹ ملتے ہیں اور عام حالات کی بالکل ہی متضاد اس کی شخصیت نظر آنا شروع ہو جائیں تو سمجھ لے کے یہ شخص اور اس کے اخلاق سے دکھاوا ہے ایسا اور کونسے ٹیسٹ ہے کہ جس کے ذریعہ کسی شخص کی شخصیت کا مطالعہ کرسکتے ہیں اس کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں